آس ویلفئیر کدھر کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول میں 14لاکھ روپے کی لاگت سے کمروں کی تعمیر

school timings in punjab 2022
Share

Share This Post

or copy the link

آس ویلفٸیر کدھر کے پلیٹ فارم سے ایک اور میگاپراجیکٹ کی تکمیل۔۔۔

منڈی بہاوالدین ‌‌(ایم.بی.ڈین نیوز 6 جنوری 2021) گورنمنٹ ہاٸی سکول کدھر میں چودہ لاکھ روپے کی کثیر لاگت سے دو عدد بڑے ہال کمروں کی مختصرمدت میں تعمیر اللہ کے فضل اور آس ویلفٸیر پہ آپ کے اعتماد کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ اس منصوبے کاافتتاح کرکے اسے باقاعدہ سکول انتظامیہ کے حوالے کردیاگیا۔ جس میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض میاں سیف اللہ وڑایچ، ٹیچر گورنمٹ ہائی سکول ڈیرہ میاں صاحب (EX DTE) نے سر انجام دیئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی جناب سی ای او ایجوکیشن منڈی بہاوالدین سید توقیر حسین شاہ صاحب اور شیر علی گوندل دلوانہ تھے۔

تقریب میں جن شخصیات نے خصوصی شرکت کی ان میں رائے رضوان شامی اسسٹنٹ ڈائریکٹر DEA منڈی بہاؤالدین ارشد رانجھا صاحب سابقہ چیرمین مکیوال ,سرفراز عمر صاحب سابقہ چیرمین کدھر ,فتح محمد سابقہ ناظم کدھر ,جہانگیر اقبال ڈسٹرکٹ مینجر اوقاف ضلع منڈی بہاوالدین وگجرات,صاحبزادہ ابوبکر صاحب ,فراست اللہ گوندل دلوانہ ,عمار گوندل دلوانہ , زمان گوندل,حاجی منور حسین ٹھیکیدار، ظفر اقبال وڑایچ صاحب میاں جاوید صاحب , آفتاب گوندل دلوانہ کدھر ,ضیغم مغیر , اسپاٸر کالج کےمرزا راشد صاحب ,سپریر کالج پھالیہ کے پرنسپل عدیل صاحب ,آس ویلفٸیر کے تمام ممبرز اس کے علاؤہ بیرون ملک سے واپس اے ہوۓ دوستوں اور مخیر حضرات جن کے تعاون سے یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچا ان کے گھر والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور آس ویلفٸیر کے اس پروگرام کو رونق بخشی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آس ویلفئیر کدھر کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائی سکول میں 14لاکھ روپے کی لاگت سے کمروں کی تعمیر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!