آئی سی سی کی دہائی کی بہترين ٹيمیں،کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

آئی سی سی نے تينوں فارميٹس کے ليے دہائی کی بہترين ٹيموں کا اعلان کرديا ہے۔

آئی سی سی کی بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں ہے۔ ٹيسٹ کرکٹ ميں تيز ترين 200 وکٹوں کا عالمی ريکارڈ بنانے والے ياسر شاہ بھی ٹيسٹ ٹيم آف دی ڈيکيڈ ميں جگہ نہیں بناسکے ہیں۔

رواں عشرے ميں رنز کے انبار لگانے والے يونس خان کا نام بھی ٹيسٹ ٹيم ميں شامل نہيں ہے۔ٹی 20 کے بہترين بلے باز بابراعظم کو بھی جگہ نہ مل سکی۔تاہم بھارت کے ويرات کوہلی تينوں فارميٹس کی ٹيموں کا حصہ ہيں۔

ان ایوارڈز کے لیے ٹیموں کا انتخاب رائےشماری کے ذریعے کیا جاتا ہے۔

 

 

 

 

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
آئی سی سی کی دہائی کی بہترين ٹيمیں،کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!