اجووال:سابقہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک وال (نامہ نگار) سابقہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس تھانہ ملکوال نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ملکوال کے علاقہ اجووال میں سابقہ رنجش پر زاہد اقبال ولد محمد یار نے اپنے دیگر 5ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کر کے طارق محمود ولد لال خان کو شدید زخمی کر دیا تھاجس کو فوری طور پر تشویشناک حالت میں لاہور ہسپتال منتقل کیا تھا جہاں پر زخمی طارق محمود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجان کی بازی ہار گیاہے۔ پولیس تھانہ ملکوال نے 4نامزد اور2 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
اجووال:سابقہ رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 Comment

  1. 17 December 2020, 10:11

    یہاں پر نوجوان کی بجائے “جوان” لکھا ہونا چاہیے۔

    Reply
Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!