تفتیشی افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کے چیک تقسیم کئے گئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

تفتیشی افسران میں 07لاکھ 3500روپے تقسیم کئے گئے . تفتیشی افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کے چیک تقسیم کئے گئے

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 05 دسمبر 2020ُ) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے ویژن کے مطابق اور ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ریاض نذیر گاڑا صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین سید علی رضانے اپنے آفس میں تفتیشی افسران میں تفتیش مقدمات کے سلسلہ میں تفتیشی بل کے کراس چیک تقسیم کئے،

مقدمات کی تفتیش میں شفافیت پیدا کرنے کے لئے تفتیشی افسران میں انویسٹی گیشن فنڈز کی تقسیم کا عمل جاری رہے گا،ضلع بھر کے تفتیشی افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام مقدمات کی تفتیش میرٹ پر کی جائے تفتیش کے دوران ہونے والے تمام اخراجات محکمہ پولیس ادا کرے گا، تمام ادائیگی بذریعہ کراس چیک کی جارہی ہے تاکہ رقوم کی تقسیم میں کوئی بددیانتی نظر نہ آئے . اے ایس آئی ظفیر احمد کو تفتیش مقدمات میں سب سے زیادہ رقم 105،000روپے تقسیم کئے گئے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تفتیشی افسران کو دوران تفتیش ہونے والے اخراجات کی ادائیگی کے چیک تقسیم کئے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!