گجرات: امرہ کلاں کے رہائشی شاہ زمان کا 5 سالہ بیٹا عیسی کراڑیوالہ کلاں میں مدرسے کا طالب علم تھا۔ اسے تین افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا جن میں استاد حافظ عرفان، منڈی بہاؤالدین کے رہائشی افضل اور دیگر شامل تھے۔
منڈی بہاؤالدین: مدرسے میں اساتذہ کے تشدد سے 5 سالہ طالب علم جاں بحق ہوگیا
