واٹس ایپ پر 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے

whatsapp video call
Share

Share This Post

or copy the link

واٹس ایپ نے گروپ ویڈیو کال کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا جس کے تحت 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے۔

اب تک صرف گوگل میٹ یا زوم ویڈیو کال کیلئے ہی لنک شیئر ہوتے تھے لیکن اب آپ واٹس ایپ گروپ کال یا میٹنگ کیلئے بھی لنک شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ نے اپنے اس نئے فیچر کو Call Links کا نام دیا ہے۔ اس نئے فیچر کی اطلاع میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے اپنی ایک فیس بک پوسٹ کے ذریعے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ اب کونسا نیا اور دلچسپ فیچر لانے والا ہے؟

واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کی ٹیسٹنگ آخری مرحلے میں ہے جس کے تحت 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے، یہ فیچر اینڈرائیڈ اور ios دونوں صارفین کیلئے ہوگا۔ واضح رہے کہ واٹس ایپ میں گروپ وائس کال کی سہولت پہلے سے موجود ہے اور اس میں بھی 32 صارفین کے شامل ہونے کی گنجائش رکھی گئی تھی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
واٹس ایپ پر 32 لوگ ایک ساتھ ویڈیو کال کرسکیں گے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!