منڈی بہاءالدین، ہیڈ فقیریاں سے انتہائی افسوسناک خبر۔
سلنڈر میں آگ بھڑکنے سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔ آگ گیس کا چولہا ٹھیک کرتے وقت لگی۔
جان بحق میں گھرانے کا سربراہ ذوالفقار علی بھٹی، ان کی اہلیہ، اور ان کی بیٹی شامل ہیں۔ ایک بیٹا بھی شدید زخمی ہے اور وہ معذور بھی ہے ۔
