یورپ جانیوالے 3 پاکستانی ترک فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق، 1 کا تعلق منڈی بہاوالدین سے تھا

Share

Share This Post

or copy the link

گوجرہ: غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں ترک سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

گوجرہ کا رہائشی علی رضا اس کا بھائی اور دیگر افراد یورپ جاتے ہوئے ماکو پہاڑی سے ترکی داخل ہو رہے تھے کہ ترک بارڈر سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے، علی رضا سمیت 2 نوجوان جان بحق ہو گئے۔

علی رضا کو گوجرہ کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا، دوسرے نوجوان کی تدفین منڈی بہاؤالدین اور ایک کی کھاریاں میں کی گئی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
یورپ جانیوالے 3 پاکستانی ترک فورسز کی فائرنگ سے جاں بحق، 1 کا تعلق منڈی بہاوالدین سے تھا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!