پھالیہ (نامہ نگار) ڈی ایچ کیو ہسپتال منڈی بہاؤالدین میں محکمہ خزانہ کی جانب سے منظور شدہ 107 آسامیاں ختم کر دی گئیں۔ میڈیکل آفیسرز کی 11، سینئر میڈیکل آفیسرز کی 8 آسامیاں، وارڈ سرونٹ کی 22 اور سویپرز کی 11 آسامیاں بھی ختم کی گئی پوسٹوں میں شامل ہیں۔
منڈی بہاؤالدین ڈی ایچ کیو ہسپتال کی 107 آسامیاں ختم کر دی گئیں
