منڈی بہائوالدین میں بارشوں سے تباہی، ڈنگہ چک میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ماں، بیٹا اور بیٹی زخمی
یہ بھی پڑھیں: ڈھوک نواں لوک: کرنٹ لگنے سے معصوم بچہ جاں بحق
منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 13 جولائی 2022) ڈنگہ چک میں بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ماں، بیٹا اور بیٹی شدید زخمی ، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا.
