ڈسٹرکٹ بار میں سہولت سنٹر اور ڈسٹرکٹ کورٹ منڈی بہاوالدین میں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

آج ڈسٹرکٹ بار منڈی بہاوالدین میں وکلاء اور سائلین کے لیۓ سہولت سنٹر اور ڈسٹرکٹ کورٹس منڈی بہاوالدین میں ڈسپنسری کا افتتاح جناب راجہ پرویز اختر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب چوہدری زاہد یارگوندل ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین سید یاسر عرفات ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین نے اپنے دست مبارک سے کیا

اسکے بعد ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں راجہ پرویز اختر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج منڈی بہاوالدین چوہدری زاہد یارگوندل ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار سید یاسر عرفات ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ بار نے وکلاء کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے اجلاس میں بار اور بینچ کے باہمی تعاون کے لیے مزید کوششوں کو تیز کرنے پر زوردیا گیا .

نوجوان وکلاء اور خواتین وکلاء لائبریری پارکنگ کے ایشوز کو ھائی لائٹ کیاگیا جس پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحب نے بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرائی اور باقی تمام وکلاءاور سائلین خصوصی طور پر پیر سید یاسر عرفات ایڈوکیٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کیا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ڈسٹرکٹ بار میں سہولت سنٹر اور ڈسٹرکٹ کورٹ منڈی بہاوالدین میں ڈسپنسری کا افتتاح کر دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!