پنجاب حکومت نے یوم عاشور کے موقع پرموبائل فون سروس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سیکیورٹی خدشات کی بنا پر حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے مختلف شہروں میں یکم محرم الحرام سے لے کر 10 محرم الحرام تک موبائل فون سروس بند کرنے کیلئے شیڈول جاری کر دیا. جبکہ پنجاب کے ضلع منڈی بہاوالدین میں 9 اور 10 محرام الحرام کو موبائل فون سروس بند رہے گی.

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 17 اگست 2021) تحصیل منڈی بہاوالدین میں 9 محرام الحرام کو صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک سروس بند رہے گی جبکہ 10 محرام الحرام کو صبح 9 بجے سے لے کر شام 5 بجے تک بند رہے گی. اسی طرح تحصیل ملکوال میں 9 محرم الحرام کو صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک جبکہ 10 محرم الحرام کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک موبائل فون سروس بند رہے گی.

اسی طرح تحصیل پھالیہ میں10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس صبح 9بجے سے لے کر دن 12 بجے تک بند رہے گی. پنجاب کے مختلف شہروں میں موبائل نیٹ ورک کی بندش اور ٹائم کا شیڈول 10 محرم تک یہ رہے گا!!!

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب حکومت نے یوم عاشور کے موقع پرموبائل فون سروس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!