والدہ نے اپنے 2 کمسن بچوں کو زہر دے دیا، والد کا کالج چوک میں احتجاج

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین کے علاقہ کوٹ نواب شاہ میں افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں پر والدہ نے اپنے 2 کمسن بچوں کو زہر دے دیا، 1 بچہ جاں بحق جبکہ دوسرا زندگی اور موت کی کشمکش میں ہسپتال زیر علاج ہے.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 26 ستمبر 2021) منڈی بہاوالدین کے علاقہ کوٹ نواب شاہ میں مستنصر حسین لوہار کی بیوی نے اپنے دو کمسن بچوں کو زہر دے دیا ہے بچوِں کے والداور چچا کی میڈیا سے گفتگو . منڈی بہاؤالدین کالج چوک باپ اپنے بچے کی لاش اٹھائےسراپا احتجاج، میرے دونوں بچوں زیردیاگیا. ایک جان کی بازی ہارگیا دوسرا اخری سائسیں لے رہاہے. والد
یہ بھی پڑھیں: مانگٹ: 30 سالہ نوجوان کو35 افراد نے مبینہ تشدد کے بعد زہر دے کر مار ڈالا
والد اور چچا نے میڈیا سے گفتگو کرتے تھانہ سول لائن والوں نے گزشتہ رات بچوں کوماں کو دیا تھا، چچا کی گفتگو . مدعی مستنصر اقبال ( بچوں کا والد) سکنہ کوٹ نواب شاہ نے اپنی بیوی صبا نورین پر الزام لگایا کہ نے اس کے بیٹے بعمر 8 ماہ احمد حسن اور محمد سبحان بعمر ڈیڑھ سال کو زہر دیا ہے جس پر آٹھ ماہ کا بچہ احمد حسن فوت ہو گیا ہے.

صبا نورین ( بچوں کی ماں) سدرہ اور سمیرا (سالیاں)، زرینہ بی بی ( ساس)، مجاہد اور شہباز (سالے) کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے . بچے والدہ کے ساتھ پنڈی بہاؤالدین تھے والدہ کل بچوں کو گھر لے کر گئی تھی. والد کو اطلاع ملی کہ بچوں کو زہر دیا گیا . بچوں کو چلڈرن ہسپتال منڈی بہاءالدین منتقل کیا جہاں 1 بچہ وفات پا چکا تھا جبکہ دوسرا زندگی اور موت کی کشمکش میں ہسپتال میں زیر علاج ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
والدہ نے اپنے 2 کمسن بچوں کو زہر دے دیا، والد کا کالج چوک میں احتجاج

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!