منڈی بہاؤالدین پولیس کا شہید کی یادگار پر سلامی اور فاتحہ خوانی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین انور سعید کنگرا سانحہ چیئرنگ کراس لاہور بم دھماکہ میں شہید ہونے والے ایس ایس پی زاہد محمود گوندل شہید کے آبائی گائوں سندا زاہد محمود گوندل شہید گئے ان کی یادگار پر حاضری دی،پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی.

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 12 مئی 2021) انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب، ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ رائو عبدالکریم صاحب اور منڈی بہاؤالدین پولیس کی جانب سے پھولوں کے چادریں چڑھائئ گئیں ، فاتحہ خوانی کی ، شہدائے پاکستان کے بلندی درجات کیلئے اور پاکستان کی سلامتی کیلئے دعا کی گئ ، ان کے اہلخانہ سے ملے اور کہا کہ پنجاب پولیس شہدا کی وارث ہے، شہدا کا گھر ہمارا گھر ہےآپ کا حوصلہ اور قربانی ہمارے لئے باعث فخر ہے اور ہمارے جذبوں کو بڑھاتا ہے،

ہم شہداء کے وارث ہیں، ہم ہر قدم آپ کے ساتھ ہیں : شہداءکی قربانیوں سے ہی یہ محکمہ اور ملک قائم و دائم ہے. اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز خالد محمود رانجھا، ڈی ایس پی سرکل ملکوال راجہ فخر بشیر، آر آئی پولیس لائن، ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل اور دیگر پولیس افسران و ملازمان کی کثیر تعداد موجود تھی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین پولیس کا شہید کی یادگار پر سلامی اور فاتحہ خوانی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!