ملزمان نے خواجہ سراء کی کار روک کر 2 لاکھ روپے کی بالیاں چھین لی، مزاحمت پر خواجہ سرا کے سر کے بال بھی کاٹ دئیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین شادی کی تقریب سے واپس آنے والے خواجہ سراء کی کار روک کر کے دو لاکھ روپے کی بیلیں چھین لی، مذاحمت پر خواجہ سراء انمول پر عثمان سمیت 7 افراد کا تشدد سر کے بال کاٹ دیئے. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر نے نوٹس لے لیا

منڈی بہاءالدین میں خواجہ سراء کو تشدد کا نشانہ بنانے اور دو لاکھ نقدی چھیننے کا واقعہ سامنے آیا ہے، پولیس تھانہ سول لائن نے خواجہ سراء جنید عرف انمول کی تحریری درخواست پر عثمان نامی شخص سمیت پانچ نامزد اور دو نامعلوم افراد سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا یے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کا کہنا ہے کہ خواجہ سراء معاشرے کا مظلوم فرد ہیں اور انہیں مکمل تحفظ فراہم کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے، انکا کہنا ہے کہ ملزم عثمان کو پولیس نے فوری گرفتار کر لیا ہے.

منڈی بہاوالدین پولیس کا خواجہ سرا پر تشدد، ویڈیو دیکھیں

انہوں نے کہا کہ انکا انصاف میرٹ پر کیا جائے گا دوسری جانب خوابہ سراء انمول نے تھانہ سول لائن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ وہ شادی کا پروگرام کر کے واپس ا رہے تھے کہ انکی کار کو عثمان نامی شخص نے اپنے 6 ساتھیوں کی مدد سے روک لیا اور انہیں مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، اوراسکے بال کاٹ دیئے ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملزمان نے خواجہ سراء کی کار روک کر 2 لاکھ روپے کی بالیاں چھین لی، مزاحمت پر خواجہ سرا کے سر کے بال بھی کاٹ دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!