منڈی بہاوالدین پولیس کا خواجہ سرا پر تشدد، ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین: چند روز پہلے منڈی بہاوالدین پولیس کے چند اہلکاروں نے خواجہ سراہوں پر تشدد کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرس ہو گئی. خواجہ سراہ کے مطابق 2 پولیس اہلکاروں نے انکے گھر کے سامان کو نقصان پہنچایا اور انکے کپڑے بھی پھاڑ دئیے.

ڈی پی او منڈی بہاوالدین ناصر سیال نے واقع کا فورا نوٹس لیتے ہوئے معاملہ میں ملوث پولیس کانسٹیبلان کو انکوائری کے بعد تبادلہ قادر آباد اور دوسرے تھانہ میں کردیا ہے. اس معاملہ کے بعد خواجہ سراہوں اور پولیس کے درمیان صلہ کروا دی گئی.

اپنا تبصرہ بھیجیں