مدعیوں نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو فی سبیل اللہ معاف کردیا، وکیل

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کے وکیل کا کہنا ہے کہ مدعیوں نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو فی سبیل اللہ معاف کردیا۔

کشمالہ طارق کے بیٹے ملزم اذلان کے وکیل سعید خورشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ ایک حادثہ تھا جس میں فریقین کا راضی نامہ ہوچکا ہے۔ وکیل نے کہا اذلان بے گناہ ہے وہ گاڑی نہیں چلا رہا تھا، ڈرائیور نے بھی پولیس کو بیان دیا حادثہ اس سے ہوا ہے۔ فریقین نے سی سی ٹی وی کیمروں کی ریکارڈنگ دیکھنے کے بعد فی سبیل اللہ معاف کیا ہے۔ پولیس کہتی ہے سی سی ٹی وی کیمروں سے کلئیر نہیں ہو رہا، جان بوجھ کر اذلان کو پھنسایا جا رہا ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مدعیوں نے کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو فی سبیل اللہ معاف کردیا، وکیل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!