محکمہ صحت کا وینٹی لیٹر حاصل کرنے پر اصرار جبکہ منڈی بہاوالدین میں 5 وینٹی لیٹرز خالی ہیں

featured
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ صحت کا ڈسٹرکٹ اسپتال گوجرانوالا کیلیے لاہور سے وینٹی لیٹر حاصل کرنے پر اصرار

گوجرانوالا میں محکمہ صحت کے حکام ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) اسپتال کےلیے لاہوری وینٹی لیٹرز حاصل کرنے پر مُصِر ہیں جب کہ گوجرانوالا ڈویژن میں اس وقت 96 وینٹی لیٹر خالی پڑے ہیں۔ خیال رہے کہ ڈی ایچ کیو اسپتال میں وینٹی لیٹرز 100 فیصد مریضوں سے بھرنے پر ڈپٹی کمشنرگوجرانوالا نے 40 وینٹی لیٹرز بھجوانے کے لیےصوبائی حکومت کو 28 اپریل کو خط لکھا تھا۔

خط میں چالیس کارڈیک مانیٹر اور چار ایکسرے مشین بھی مانگی گئی تھیں تاہم ہنگامی صورت کے باوجود لاہور سے وینٹی لیٹرز پہنچے اور نہ ہی کارڈیک مانیٹر اور ایکسرے مشین اسپتال پہنچ سکیں ۔ دوسری طرف گوجرانوالا ڈویژن میں 96 وینٹی لیٹرز خالی ہیں جن میں سےگوجرانوالا کے 10 وینٹی لیٹرز خراب ہیں ، جب کہ گجرات میں27،سیالکوٹ میں46، نارووال اورحافظ آبادمیں 4، 4 اور منڈی بہاؤالدین میں 5 وینٹی لیٹرز خالی ہیں۔

ایسے میں خط لکھنےکے7 روز بعد میں صوبائی حکومت کی جانب سے وینٹی لیٹرز نہ بھجوانا اور ڈویژ ن کی سطح پر خالی وینٹی لیٹرز کو استعمال میں نہ لانا حکومتی نااہلی کی بدترین مثال ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
محکمہ صحت کا وینٹی لیٹر حاصل کرنے پر اصرار جبکہ منڈی بہاوالدین میں 5 وینٹی لیٹرز خالی ہیں

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!