منڈی بہاءالدین سبزی و فروٹ منڈی میں اڑھتیوں کا مزدوروں پر ڈنڈے سوٹوں سے حملہ.
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2021) منڈی بہاءالدین سبزی و فروٹ منڈی میدان جنگ بن گئی، 7 افراد زخمی: جھگڑا معمولی بات پر ہوا، پولیس موقع پر نہ پہنچ سکی: سبزی و فروٹ منڈی میں تصادم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل.
