سام سنگ گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف

samsung galaxy s22 ultra price in pakistan
Share

Share This Post

or copy the link

سیئول: جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کرادیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ گلیکسی 22 الٹرا کی خوبیاں گلیکسی نوٹ جیسی ہی ہیں تاہم وہ ایس سیریز کا ہی فون ہے۔ ایس 22 الٹرا کی خاصیت جو اسے باقی سیریز کے فون سے جدا کرتی ہے وہ ہے اس میں میں ٹچ اسکرین کے پین کا اضافہ جب کہ اس کا ڈسپلے میں خم بھی موجود ہے۔ یہ فون واٹر پروف اور گرد مزاحم ہے جبکہ فنگرپرنٹ لاک کا آپشن اسکرین کے اندر نصب ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سام سانگ گلیکسی ایس20 فائیوجی کی خصوصیات

فون میں 8 سے 12 جی بی ریم دی گئی ہے جبکہ فون کی اسٹوریج 128، 256، 512 جی بی اور ایک ٹی بی میں دستیاب ہوگی۔ کیمرے کی اگر بات کی جائے تو فرنٹ کیمرا 40 میگا پکسل اور مین کیمرا 108 میگا پکسل کا ہے۔ اس کے علاوہ کیمرے میں اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی ٹیکنالوجی بھی استعمال کی گئی ہے۔

8 جی بی ریم اور 128 جی بی والے سام سنگ ایس 22 الٹرا کی قیمت 2 لاکھ 10 ہزار روپے ہوگی جو کہ ریم اور اسٹوریج میں اضافے کے ساتھ بڑھتی جائے گی۔ 1 مارچ سے یہ پاکستان میں پری آرڈر پر صارفین کیلئے دستیاب ہوگا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سام سنگ گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!