سیئول: جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کرادیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سام سنگ گلیکسی 22 الٹرا کی خوبیاں گلیکسی نوٹ جیسی ہی ہیں تاہم وہ ایس سیریز کا ہی فون ہے۔ مزید پڑھیں
samsung galaxy s22 ultra
اس کیٹا گری میں 1 خبریں موجود ہیں