منڈی بہاؤالدین، ڈاکووں کے نرغے میں۔ ایک اور خوبرو نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 16 دسمبر 2021) ڈاکٹر طارق مدثر اپنے میڈیکل سٹور پر بیٹھے تھے، ڈاکووں نے مزاحمت پر شدید زخمی کر دیا۔ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ ان کا تعلق جیہ کھوکھراں سے تھا.
یہ بھی پڑھیں: پھالیہ: دالہ چک میں ڈکیتی میں مزاحمت پر محنت کش جاں بحق
