پاکستانی کسانوں نے بھی ٹریکٹر مارچ کا اعلان کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: کسان تنظیموں نے پنجاب میں گندم کی خریداری کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ اور زراعت میں بڑھتی ہوئی پیداواری لاگت کے خلاف ٹریکٹر مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چیئرمین پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر کا کہنا ہے کہ سندھ میں گندمُ خریداری قیمت دوہزار روپے جبکہ پنجاب میں 1650روپے ہے۔ پنجاب اور سندھ میں گندم کی قیمت میں فرق سے اسمگلنگ ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی پاکستان میں گندم کی قیمت بین الاقوامی گندم سے کم ہوتی ہے اس کے بعد ہمیشہ اسمگلنگ ہوئی۔ جب بھی قیمت بین الاقوامی منڈی کے برابر ہوئی ہمیشہ پاکستان نے گندم باہر بھیجی ہے۔

خالد کھوکھر کا کہنا ہے کہ 31 مارچ کو پورے پاکستان سے لاہور اور اسلام کی جانب ٹریکٹر مارچ ہوگا۔ ٹریکٹر مارچ کھاد، بجلی، اور زرعی ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کیا جائے گا۔ ٹریکٹر مارچ میں کسانوں کی تمام تنظیمیں شرکت کریں گی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستانی کسانوں نے بھی ٹریکٹر مارچ کا اعلان کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!