تھانہ پھالیہ کی کاروائی/رائفل 12 بور معہ ایمونیشن برآمد. تھانہ بھاگٹ میں ملزم سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد
منڈی بہاؤالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جولائی 2022) خرم شہزاد بوسال ایس ایچ او تھانہ بھاگٹ اور انکی ٹیم کی کاروائی دوران ناکہ بندی ملزم عمر ولد دستگیر کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مزید تفیتیش جاری۔
جبکہ دوسرے واقع میں اظہر عباس تارڑ ایس ایچ او تھانہ پھالیہ اور انکی ٹیم کی کاروائی دوران ناکہ بندی ملزم ساجد کے قبضہ سے رائفل 12 بور ایک ٹوپہ۔دو میگزین۔اور 28 کارتوس برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مزید تفیتیش جاری۔
