مسٹر بین نے مداحوں کو افسردہ کردیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

مشہور زمانہ مزاحیہ کردار مسٹر بین ادا کرنے والے اداکار روون اٹکنسن اپنے ہی کردار سے بے حد ناخوش ہیں۔

ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق مزاحیہ سٹ کام مسٹر بین میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار روون اٹکنسن نے حال ہی میں ریڈیو ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ مسٹر بین کا کردار ان کے لیے نہایت تناؤ میں مبتلا کر دینے اور تھکا دینے والا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ کردار ایک بہت بھاری ذمہ داری ہے جسے ادا کرنا ان کے لیے کسی بھی طرح خوشگوار نہیں۔ وہ اس کردار کو ادا کرتے ہوئے کبھی بھی لطف اندوز نہیں ہوئے۔

انہوں نے اشارہ دیا کہ اب وہ کبھی یہ کردار ادا نہیں کریں گے اور اب صرف مسٹر بین کی اینیمیٹڈ فلم پر کام جاری رکھیں گے۔ روون اٹکنسن کا کہنا ہے کہ اس کردار کو ادا کرنے کے بجائے صرف اس کے لیے اپنی آواز دینا نسبتاً آسان کام ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مسٹر بین کی مقبولیت حیران کن بات نہیں، ایک بالغ انسان کو بچوں جیسی حرکتیں کرتے دکھانا بنیادی طور پر ایک مزاحیہ بات ہے، یہ مزاح زبانی سے زیادہ ویژول ہے یہی وجہ ہے کہ یہ دنیا بھر میں مشہور ہے۔

مسٹر بین کا اگلا پروجیکٹ “مین بمقابلہ بی ” جلد نیٹ فلکس پر جاری کیا جائے گا جہاں وہ ایک مکھی کے ساتھ جنگ لڑتے کردار نظر آئینگے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مسٹر بین نے مداحوں کو افسردہ کردیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!