شادی کی خوشی میں دلہن کی ہوائی فائرنگ، ویڈیووائرل

indian bride firing
Share

Share This Post

or copy the link

مبئی: شادیوں میں اکثرہوائی فائرنگ کی خبریں سامنے آتی رہتی ہیں لیکن سجی سنوری دلہن کی ہوائی فائرنگ نے سب کوحیران کردیا۔

سوشل میڈیا پروائرل دلچسپ ویڈیو میں سجی سنوری زیورات پہنے دلہن کواپنی شادی کی خوشی میں پستول سے ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارت میں دلہن نے شادی ہال کے باہر پراعتماد انداز میں تین فائرکئے اورپھرپستول کسی اورکے حوالے کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: شادی میں دلہن کی انوکھے انداز سے انٹری، ویڈیو وائرل

دلہن کی ہوائی فائرنگ کی ویڈیو کواب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے دلہن کے منفرد انداز میں جشن منانے کی تعریف کی توکچھ نے ہوائی فائرنگ پرتنقید کا نشانہ بنایا.

https://www.youtube.com/watch?v=MLo44IidMsA

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شادی کی خوشی میں دلہن کی ہوائی فائرنگ، ویڈیووائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!