جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

اسلام آباد: تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مشتمل جہانگیر ترین گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مختلف آپشنز پر غور شروع کردیا۔

جہانگیر ترین ہم خیال گروپ نے حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے انہوں ںے حکومتی عہدوں سے اجتماعی استعفوں سمیت دیگر تجاویز پر غور شروع کردیا۔ اس حوالے سے جہانگیر ترین کی لودھراں سے لاہور واپسی پر گروپ کا اہم ترین مشاورت اجلاس منعقد ہوگا جس میں مستقبل کی حکمت عملی کے بارے میں اتفاق رائے سے فیصلہ کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ترین گروپ میں دو صوبائی وزیر، وزیر اعلی کے دو معاونین خصوصی، دو مشیر، دو پارلیمانی سیکریٹری، ایک چیئرمین اتھارٹی سمیت مجموعی طور پر 30 ارکان شامل ہیں جن میں 9 ایم این اے اور 21 ایم پی اے ہیں۔ دوسری جانب ترین گروپ کے چند ارکان سے حکومتی شخصیات کے خفیہ رابطوں کا بھی انکشاف ہوا ہے اور ترین گروپ کے چند ارکان کی جانب سے گروپ سے علیحدگی کا امکان ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!