جمعہ کی چھٹی منسوخ؛ منڈی بہاوالدین میں آج تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پنجاب: منڈی بہاوالدین ضلعی انتظامیہ نے جمعہ کے لیے چھٹی منسوخ کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان کردیا۔

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعہ کو کاروباری برادری ایس او پیز کے تحت صبح 9 سے شام 6 بجے تک کاروبار کرسکتی ہے تاہم ہفتہ 8مئی سے کاروبار بند ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے عوام اور کاروباری حضرات تجارتی مراکز میں ایس او پیز کا خیال رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب حکومت کا صوبے میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ

واضح رہے کہ این سی او سی کے فیصلے کے تحت صوبے میں دو روز سیف ڈیز قرار دئیے تھے جس کے تحت ہر ہفتے جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل طور پر بند ہوتا ہے تاہم کاروباری برادری کی درخواست پر ضلعی انتظامیہ نے جمعہ کو کاروبار کھولنے کی اجازت دی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جمعہ کی چھٹی منسوخ؛ منڈی بہاوالدین میں آج تجارتی مراکز کھولنے کا اعلان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!