منڈی بہاوالدین میں آج بارش کی پیش گوئی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 3 جولائی 2021) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہے اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، دوپہر کو آندھی اور بارش کا امکان ہے- خطۂ پوٹھوہار،لاہور،گوجرانوالہ،نارووال،سیالکوٹ اورفیصل آباد میں بارش کا امکان جبکہ منڈی بہا ؤ الدین ،سرگودھا،میا نوالی،خوشاب ، لیہ،بھکر اور ڈی جی خان میں بارش ہوگی-

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا،بارکھان، موسیٰ خیل، ژوب اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے-سندھ کے بیشتر بالائی اور وسطی اضلاع میں موسم شدید گرم اورخشک رہے گا کراچی ، ٹھٹہ،بدین اور حیدر آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا،ہلکی بارش کا امکان ہے-

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا دیر، کوہستان، سوات،مانسہرہ، ایبٹ آباد، پشاور اور مردان میں بارش متوقع ہے- کوہاٹ ، کرم، بنوں، ڈی آئی خان اوروزیر ستان میں گرج چمک کےساتھ بارش ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں آج بارش کی پیش گوئی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!