منڈی بہاؤالدین، سرگودھا روڈ چک 25 کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر۔ ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق دوسرا شدید زخمی۔ جاں بحق کا تعلق مونا ڈپو سے بتایا جا رہا ہے۔
زرائع کے مطابق دونوں لڑکے اپنے موبائل فون پر ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہے تھے. یاد رہے کہ اس طرح خطرناک طریقے سے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں لڑکے اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں.
ملکوال: ٹک ٹاک ویڈیو بناتا ہوا نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق
احتیاط کیجیئے۔ عید کے دنوں میں موٹرسائیکل حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہیلمٹ بہت ضروری ہے۔ کمسن بچوں کو موٹرسائیکل نا دیں۔ ایک احتیاط زندگی بھر پچھتاوے سے بہتر ہے۔ اللہ تعالٰی سب کا حامی و ناصر ہو۔۔آمین
