منڈی بہاءالدین میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ یوم تکبیر کی تقریبات کا انعقاد

Pakistan Defense Day
Share

Share This Post

or copy the link

ملک بھر کی طرح ضلع منڈی بہاءالدین میں بھی یوم تکبیرکے حوالے سے تقریبات قومی جوش و جذبے سے منعقد کی گئی۔ ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم کے زیراہتمام پروقار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 28 مئی 2025) اس موقع پرپرچم کشائی کی گئی اورقومی ترانہ پڑھا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ وحید حسن گوندل اور دیگر مقررین کا خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یوم تکبیر کی بدولت پاکستان نے ایٹمی ملک کادرجہ حاصل کیا، اس دن پاکستان ایک ناقابل تسخیراور پرامن ملک کے طور پراقوام عالم میں ابھرا۔

ان کا کہنا تھا کہ طلباء اپنے اسلاف کی پیروی کرتے ہوئے پاکستان کی بقاء ،سربلندی اور سالمیت کے لیے تعلیمی میدان میں کامیابی حاصل کریں۔ بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں تحصیل آفس سے مین بازار تک ریلی بھی منعقد کی گئی، جس میں افسران، سول سوسائٹی اور نجمن تاجران کے نمائندگان سمیت طلباء نے بھی شرکت کی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین میں قومی جوش و جذبے کے ساتھ یوم تکبیر کی تقریبات کا انعقاد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!