پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑادیئے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

گوگل ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہر روز اور ہر وقت کوئی نا کوئی شخص کچھ نا کچھ سرچ کر رہا ہوتا ہے۔

گوگل پر چیزیں سرچ کرنا اور نت نئی چیزوں کے متعلق گھر بیٹھے جان لینا بہت ہی آسان ہے لیکن اگر گوگل نہ ہوتو زندگی بہت مشکل ہوجاتی ہے۔ درحقیقت انٹرنیٹ صارفین کا گوگل کے بغیر گزارہ ممکن ہی نہیں ہے۔

ایک محتاط اندازے کے مطابق ہر سیکنڈ میں اوسطاً 63 ہزار، ہر منٹ میں 28 لاکھ، ہر گھنٹے میں 22 کروڑ 80 لاکھ، ہر دن میں 5 ارب 60 کروڑ سے زائد بار اور سال بھر میں 2 ہزار ارب سے زائد بار گوگل پر کچھ نہ کچھ سرچ کیا جاتا ہے جس میں سے 16 سے 20 فیصد سرچز ایسی ہوتی ہیں، جنہیں پہلے کبھی سرچ نہیں کیا گیا ہوتا ہے۔

یہ تو ایک عام سی بات ہوئی کہ دنیا بھر میں لوگ گوگل پر کیا سرچ کرتے ہیں اور کسے فالو کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں گوگل سرچ انجن پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا جاتا ہے؟ اگر اس کا جواب نہیں ہے تو آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ملک بھر میں تمام گوگل صارفین سرچ انجن پر سب سے زیادہ کیا سرچ کرتے ہیں؟

اس حوالے سے گوگل کے آٹو سجیسٹ انجن کے ذریعے ایک بات سامنے آئی ہے جس سے یہ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کے شہری دیگر ممالک کے برعکس سب سے زیادہ ڈرامے سرچ کرتے ہیں۔ اسکے علاوہ بھارتی شہری گوگل پر سب سے زیادہ فلموں اور دیگر خوراکوں کی تلاش دیگر ممالک کے برعکس زیادہ کرتے ہیں۔ خیال رہے کہ امریکہ میں یونیورسٹیز کو سب سے زیادہ گوگل کے ذریعے سرچ کیا جاتا ہے جبکہ افغانستان میں جنگی فلمیں زیادہ پسند کی جاتی ہیں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟ رپورٹ نے سب کے ہوش اڑادیئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!