موٹروے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،چالان کا نیا نظام نافذ

motorway
Share

Share This Post

or copy the link

موٹروے پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کے نئے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس نے بتایا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور کے لائسنس کے پوائنٹس کم ہونگے اور ہر چالان پر پوائنٹس کاٹے جائیں گے۔

موٹروے پر2 سال کےدوران 20 پوائنٹ کٹنے پر ڈرائیور کا لائسنس خودکار نظام کے تحت معطل کردیا جائے گا۔ ترجمان نے بتایا کہ موٹروے پولیس نے 80 لاکھ سے زائد ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا محفوظ کرلیا ہے۔ اس نئے طریقہ کار کے تحت پچھلے تمام چالان کا ریکارڈ، شناختی کارڈ، موبائل نمبر اور لائسنس نمبر کی مدد سے حاصل کیا جائے گا اور ڈیٹا بیس سسٹم بھی تیارکرلیا گیا ہے۔

حادثے کا سبب بنے والی ڈرائیونگ پر15 پوائنٹس کاٹے جائیں گے،معطل شدہ لائسنس کے باوجود ڈرائیونگ کرنے پر 10 پوائنٹس کاٹے جائیں گے۔ اس کےعلاوہ ڈرائیونگ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے پر8 پوائنٹس کاٹیں گے.

motorway challan

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
موٹروے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،چالان کا نیا نظام نافذ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!