منڈی بہاؤالدین کے زخمی کانسٹیبلان کو طبی اخراجات کیلئے ڈھائی لاکھ روپے فی کس دئیے گئے

punjab police
Share

Share This Post

or copy the link

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر کمپنسیشن ایوارڈ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں دوران ڈیوٹی زخمی ہونے والے پولیس ملازمین کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے 20 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔

رحیم یار خان کے زخمی ہیڈ کانسٹیبل محمد جمیل کو علاج کے لیے 10 لاکھ روپے دیے گئے۔ منڈی بہاؤالدین کے زخمی کانسٹیبل وقار احمد اور ذیشان خادم کو ان کے طبی اخراجات کے لیے ڈھائی لاکھ روپے فی کس دیے گئے۔ رحیم یار خان کے زخمی کانسٹیبل محمد نوید کو علاج کے لیے ڈھائی لاکھ روپے دیے گئے۔ جبکہ ایلیٹ پولیس کے زخمی کانسٹیبل منیر احمد کو طبی اخراجات کے لیے ڈھائی لاکھ روپے دیے گئے۔

یاد رہے کہ تمام اہلکار پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مختلف واقعات میں زخمی ہوئے جس پر آئی جی پنجاب نے لائن آف ڈیوٹی کے دوران زخمی ہونے والے اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے ہر ممکن تعاون کا حکم دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین کے زخمی کانسٹیبلان کو طبی اخراجات کیلئے ڈھائی لاکھ روپے فی کس دئیے گئے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!