بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

transgender couple in India
Share

Share This Post

or copy the link

نئی دہلی: بھارت میں تین سال سے ایک ساتھ رہنے والے ٹرانس جینڈر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے، یہ ملک کا پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہوگا جن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے انسٹاگرام پر حاملہ ہونے کا اعلان کیا۔ ضیا پول ایک مرد تھا جو جنس تبدیل کرکے عورت بنا گیا جبکہ زہد ایک عورت تھی جو اپنی جنس تبدیل کروا رہی تھی کہ اسی دوران حمل ٹھہر گیا اور اب وہ اگلے دو ماہ میں بچے کو جنم دیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز حاصل کرلیا

ٹرانس جینڈر جوڑے نے ہارمون تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کروائے تھے۔ زہد کے نسوانی تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں ہوا تھا اسی طرح ابھی ضیا نے بھی مردانہ تولیدی اعضا کا آپریشن نہیں کروایا تھا۔

ٹرانس جینڈر جوڑے کا کہنا ہے کہ پہلے ہم دونوں نے بچہ گود لینے کا فیصلہ کیا تھا لیکن قانونی چارہ جوئی آڑے آرہی تھی لیکن اب قدرت نے انھیں ان کا اپنا بچہ دیدیا ہے۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!