ملکوال(نامہ نگار)ایس ڈی او گیپکو ملکوال باسط علی نے میڈیا کو بتایا کہ ملکوال گرڈ اسٹیشن کے تمام فیڈرز جن میں میانی، آلہ، دھپ سڑی، سٹی، شماری، اسلام پورہ اور میانی شامل ہیں کی بجلی کل 16 جون بروز جمعہ کو 24 گھنٹے کیلئے صبح 8 بجے سے اگلے روز 17 جون صبح 8 بجے تک بند رہے گی۔
Load Shedding Schedule In Mandi Bahauddin June 2023
ایس ڈی او نے بتایا کہ بجلی کی یہ 24 گھنٹے بندش ایک نئے 132 KV ٹاور کی تنصیب کی وجہ سے ہو گی اور پورا گرڈ ملکوال بند رہے گا تاہم اگر کسی ایک فیڈر پر لوڈ کم ہوا تو شائد اس علاقہ کی بجلی 24 گھنٹے سے چند گھنٹے پہلے دے دی جائے ۔۔۔
