ہیگر والا کے قریب ڈرائیور نے ویگن طلباء پر چڑھا دی، 1 طالبعلم زخمی

coaster
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، ہیگروالا کے قریب کوسٹر کی کالج کے طالب علم کو ٹکر۔ طالب علم شدید زخمی۔ طالب علموں اور اہل علاقہ نے روڈ بلاک کر دیا۔

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 16 اپریل 2022) تفصیل کے مطابق، طالب علم نے کوسٹر کے آگے آ کر روکنے کی کوشش کی۔ ڈرائیور نے کٹ لگا کر ایک طرف سے نکلنے کی کوشش کی تو طالب علم کو ٹکر لگ گئی جس سے فرسٹ ائیر کا طالبعلم زخمی ہو گیا.

طلباء اور شہریوں نے کوسٹر کے شیشے توڑ دیئے، گجرات منڈی بہاؤالدین ہائی وے بلاک، شدید زخمی طالب علم کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی. والدین سے گزارش ہے کہ اگر وہ اپنے بچوں کی ہزاروں روپے کی فیس دے سکتے ہیں تو ان کے لیے اچھی محفوظ ٹرانسپورٹ کا بندوبست بھی کریں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ہیگر والا کے قریب ڈرائیور نے ویگن طلباء پر چڑھا دی، 1 طالبعلم زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!