lunar eclipse in pakistan 2022

سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، پاکستان میں کیا صورتحال ہوگی؟

سال کا دوسرا مکمل چاند گرہن آج ہوگا جو دنیا کے بیشتر ممالک میں دیکھا جاسکے گا تاہم پاکستان کے بعض علاقوں میں یہ جزوی طور پر نظر آئے گا۔ مکمل چاند گرہن کا نظارہ شمالی اور مشرقی یورپ، ایشیا، مزید پڑھیں