haji imtiaz ahmed choudhary

منڈی بہاءالدین سے ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری، طارق ساہی گرفتار

منڈی بہاوالدین: پی ٹی آئی کےحقیقی آزادی کو روکنے کے لیے پکڑ دھکڑ جاری. اب تک ضلع منڈی بہائوالدین سے تقریبا 35 سے زائد افراد اور کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 25 مئی 2022) مزید پڑھیں