Sidhu Moose Wala's parents are expecting a baby

سدھو موسے والا کے والدین کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع

نئی دہلی: بھارت کے عالمی شہرت یافتہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے خاندان میں اگلے ماہ ایک نیا اضافہ متوقع ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شبدیپ سنگھ سدھو المعروف سدھو موسے والا جنہیں 2022 میں خطرناک گینگسٹرز نے قتل مزید پڑھیں