petrol

منڈی بہائوالدین میں پٹرول کی قلت، متعدد پٹرول پمپ بند، فروخت روک دی گئی

منڈی بہائوالدین شہر اور گردونواح میں پٹرول کی شدید قلت پیدا ہو گئی، متعدد پٹرول پمپ اسٹیشن بند، تیل کی فروخت روک دی گئی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 27 جنوری 2023) شہر اور مزید پڑھیں