shahbaz gill in hospital

شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانے پینے کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی پمز ہسپتال میں کھانے پینے کی ایک ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈیو میں شہباز گل کو پمز ہسپتال کے کمرے میں جوس اور فروٹ کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ہسپتال ذرائع مزید پڑھیں