court

ریکوڈک کیس میں بڑی خوشخبری، پاکستان پر عائد 11 ارب ڈالر جرمانہ ختم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی سے تنازع ختم ہونے اور پاکستان پر 11 ارب ڈالر کا جرمانہ ختم ہونے کی خوش خبری سنادی۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے مزید پڑھیں