rescue 1122

ایمرجنسی آفیسر سید کمال عابد نے ریسکیو 1122 پھالیہ کا دورہ کیا

ریجنل ایمرجنسی آفیسر گوجرنوالہ سید کمال عابد نے اسٹیشن ریسکیو 1122 پھالیہ کا دورہ کیا۔ ریسکیو آفس آمد پر 1122 کے چاق و چوبند دستے نے انہیں سلامی دی۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عمران خان نے ریجنل ایمرجنسی آفیسرکو پھولوں کا گلدستہ مزید پڑھیں