42 days of ramadan

رمضان پیکج 2024 کے حوالے سے منڈی بہاءالدین میں اجلاس منعقد

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ کی زیر صدارت رمضان پیکج 2024 کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ذوالفقار احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حافظ غلام مرتضیٰ، ڈی او انڈسٹریز مزید پڑھیں