پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس کی منظوری پی ٹی یو کی بڑی کامیابی ہے، ڈاکٹر نواز انجم

پنجاب حکومت کی طرف سے سرکاری ملازمین کو ڈسپیریٹی الاؤنس کی منظوری پی ٹی یو کی بڑی کامیابی ہے جس سے پنجاب بھر کے اساتذہ سمیت لاکھوں ملازمین کو مالی فائدہ ہو گا اساتذہ کے حقوق کی جنگ ہر فورم مزید پڑھیں