muhammad khan bhatti

محمد خان بھٹی کے آبائی گھر منڈی بہاﺅالدین میں چھاپہ، اہم دستاویزات برآمد

ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن نے محمد خان بھٹی کے آبائی گھر منڈی بہاؤالدین مزید پڑھیں