motu patlu gang

موٹو پتلو ڈکیت گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، موٹرسائیکلیں، اسلحہ اور نقدی برآمد

منڈی بہاوالدین: بین الاضلاعی موٹو پتلو ڈکیت گینگ پولیس کے ہتھے چڑھ گیا، موٹو پتلو گرفتار، 32 لاکھ برآمد. گرفتار موٹو پتلو سے 32 لاکھ روپے نقدی رقم،2 موٹرسائیکل اور 5 پستول برآمد، ڈی پی او کنگرا منڈی بہاوالدین منڈی مزید پڑھیں