GHS Malakwal census training 2023

ملکوال میں ڈیجیٹل مردم شماری کی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا

ملک بھر کی طرح تحصیل ملکوال میں بھی ڈیجیٹل مردم شماری کی ٹریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کے شیڈول کے مطابق 7 جنوری سے 21 جنوری تک ٹریننگ سیشن پورے ملک کی طرح ملکوال میں بھی مزید پڑھیں