lumpy virus

کوٹ ہست خان میں لمپی سکن وائرس عام، ڈاکٹر موجود نہ ہونے سے بڑے نقصان کا خدشہ

تحصیل پھالیہ کے گائوں کوٹ ہست خان میں لمپی سکن وائرس جانوروں میں عام ہو چکا ہے. گائوں کے زیادہ تر افراد غریب طبقہ ہی ہیں جو اس پیشے سے وابستہ ہے اور غریب کسان ان مہنگی دواؤں کو افورڈ مزید پڑھیں